30۔ بے تحاشا محبت

مَنْ عَشِقَ شَیْاً اَعْشٰی بَصَرَهٗ وَ اَمْرَضَ قَلْبَهٗ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۰۷ ) جو شخص کسی شے سے بے تحاشا محبت کرتا ہے وہ اُس کی آنکھوں کو اندھا، دل کو مریض کر دیتی ہے۔ انسان پر بعض اوقات ایسے حالات طاری ہوتے ہیں کہ وہ فقط یک طرفہ دیکھتا ہے۔ مثلاً اگر کوئی شخص غصے … 30۔ بے تحاشا محبت پڑھنا جاری رکھیں